سی پی او آفس کا واٹس ایپ نمبر ہیک، شہری محتاط رہیں، ترجمان راولپنڈی پولیس

سی پی او آفس کا واٹس ایپ نمبر ہیک، شہری  محتاط رہیں، ترجمان راولپنڈی پولیس

راولپنڈی (خبرنگار) ترجمان راولپنڈی پولیس نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ سی پی او آفس راولپنڈی کا واٹس ایپ نمبر 0307-8883800 ہیک ہو گیا ہے۔۔۔

 مذکورہ نمبر سے موصول ہونے والے کسی بھی واٹس ایپ پیغام کا جواب دینے یا اس پر عمل کرنے سے گریز کیا جائے۔ ہیکنگ میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، شہری کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع راولپنڈی پولیس کو دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...