تلہ گنگ، کار اور ہائی ایس میں تصادم، 3افراد زخمی
تلہ گنگ (این این آئی) بدھڑ ونہار کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122کی ٹیم نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔
بدھڑ ونہار کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122کی ٹیم نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں 35سالہ آصف اقبال، 45سالہ محمد ریاض اور 72سالہ غلام رسول شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments