کلرکہار میں بلڈ بینک کے قیام کا مطالبہ

کلرکہار میں بلڈ بینک کے قیام کا مطالبہ

کلرکہار (نمائندہ دنیا) کلرکہار میں بلڈ بینک قائم نہ ہو سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، خون کی دستیابی بروقت نہ ہونے کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ، سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال ہونے کے باوجود تحصیل بھر میں کوئی بلڈ بینک موجود نہیں۔۔

 کلرکہار میں بلڈ بینک قائم نہ ہو سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، خون کی دستیابی بروقت نہ ہونے کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ، سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال ہونے کے باوجود تحصیل بھر میں کوئی بلڈ بینک موجود نہیں۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کلرکہار میں ہنگامی بنیادوں پر بلڈ بینک قائم کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...