پنڈدادنخان میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ

پنڈدادنخان میں صاف پانی  کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا )پنڈدادنخان شہر میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے پینے کا صاف پانی نایاب ہو گیا، بارشی پانی گلی محلوں میں جمع ہے جبکہ واٹر سپلائی کی موٹریں گزشتہ پندرہ روز سے خراب پڑی ہیں۔۔۔

 جن کی وجہ سے تاحال پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی ،اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واٹر سپلائی کی تمام خراب موٹریں بلا تاخیر درست کر کے شہر بھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...