اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نئے تعینات سپیشل پراسیکیوٹرکے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے تعینات سپیشل پراسیکیوٹرمنظور احمد ججہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔۔۔
پراسیکیوٹر جنرل آفس میں ہونے والی اس تقریب میں وکلاء نے منظور ججہ کو سپیشل پراسیکیوٹر بننے پر مبارکباد پیش کی، کیک کاٹا اور پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے ، منظور ججہ نئے پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی تک روزمرہ کے معاملات دیکھیں گے ،پراسیکیوٹر جنرل غلام سرور نہیانگ کا نام لاہور ہائیکورٹ کے جج کے لیے جوڈیشل کمیشن نے منظور کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments