اٹک ،چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام کیلئے فلیگ مارچ

اٹک ،چہلم حضرت امام حسین کے موقع  پر امن و امان کے قیام کیلئے فلیگ مارچ

اٹک (اے پی پی) اٹک پولیس کا چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس نے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا، فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی، فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساسِ تحفظ کو فروغ دینا، پولیس کی مثر موجودگی کو یقینی بنانا اور شرپسند عناصر کو قانون کی عملداری کا واضح پیغام دینا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...