مردان ،فائرنگ سے خاتون قتل ،2افراد زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا ) محب حاجی آباد میں گولی چلنے سے عامر کی اہلیہ جاں بحق ، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔
دوسرے واقعے میں کاٹلنگ انزرگی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں 60 سالہ جنگریز خان اور 55 سالہ ناہی سلطان شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments