پنڈ دادن خان ،3منشیات فروش گرفتار ،سینکڑوں بوتل شراب برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) تھانہ پولیس پنڈ دادن خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔
جو مبینہ طور پر رکشہ میں خواتین سواریاں بٹھا کر ان کی آڑ میں شراب کی سپلائی کرتا تھا۔ پولیس نے ملزمان بلال محمد افعان رکشہ ڈرائیور حسنات کے قبضہ سے سینکڑوں بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments