مردان ،موٹر کار کھائی میں جاگری خاتون سمیت 3 افراد زخمی

مردان ،موٹر کار کھائی میں جاگری خاتون سمیت 3 افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) منگاہ منی خیلہ میں موٹر کار کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

منگاہ منی خیلہ میں موٹر کار کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...