مردان، 4 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

مردان، 4 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) کاٹلنگ کنڈاؤ بجلی گھر میں 4سالہ بچہ مصور نہر میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا، نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

کاٹلنگ کنڈاؤ بجلی گھر میں 4سالہ بچہ مصور نہر میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا، نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...