اڈیالہ جیل میں قیدی خاتون کی ڈیڑھ سالہ بچی بخارکے باعث دم توڑگئی

اڈیالہ جیل میں قیدی خاتون کی ڈیڑھ  سالہ بچی بخارکے باعث دم توڑگئی

راولپنڈی (خبر نگار) اڈیالہ جیل میں قیدی خاتون کی ڈیڑھ سالہ بچی ڈائیریا کے باعث دم توڑ گئی۔

 ذرائع کے مطابق جیل میں اسیر اللہ رکھی نامی خاتون قیدی کی ڈیڑھ سالہ بچی سحر کو ڈائریا بخار کی شکایت تھی ،جسکا علاج جاری تھا کہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر پمز منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی اور دم توڑ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...