موٹروے M-2پر نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) موٹروے M-2پر نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے پنوار کا رہائشی جاں بحق، جاں بحق ہونے والے کی شناخت ظفر کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور نامعلوم گاڑی و ڈرائیور کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments