وکلا کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے ، ڈی پی او مری

وکلا کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر  حل کئے جائینگے ، ڈی پی او مری

مری (نمائندہ دنیا) ڈی پی او مری کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت وکلاء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے۔۔۔

 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری کے اجلاس میں وکلاء برادری کے مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے فوری اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اجلاس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری عمران خان ایڈووکیٹ نے کی جبکہ جنرل سیکرٹری سردار یاسر یوسف ایڈووکیٹ نے اجلاس کی کارروائی چلائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...