ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنیوالا اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ دشمنی کی بناء پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری سال 2025سے پولیس کو مطلوب تھا، ویسٹریج پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
تھانہ ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ دشمنی کی بناء پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری سال 2025سے پولیس کو مطلوب تھا، ویسٹریج پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments