ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،لڑکے سے زیادتی کرنیوالے 2اشخاص گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) ٹیکسلا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 2 اشخاص کو گرفتار کرلیا، متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست اشخاص نے میرے بیٹے سے زیادتی کی، ٹیکسلا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔
ٹیکسلا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 2 اشخاص کو گرفتار کرلیا، متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست اشخاص نے میرے بیٹے سے زیادتی کی، ٹیکسلا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments