راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3افراد گرفتار ، 5لٹر شراب برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3افراد گرفتار ، 5لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3افراد کو گرفتار کر کے 5لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

پولیس کے مطابق یہ کارروائیاں تھانہ صادق آباد، ریس کورس اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 5 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...