دریائے سندھ میں ڈوبنے والے تاجر اور ان کے بیٹوں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا
مردان (نمائندہ دنیا) دریائے سندھ میں ڈوبنے والے معروف تاجر اور ان کے دو بیٹوں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔۔۔
مردان سے تعلق رکھنے والے پولٹری کے معروف تاجر شکیل ماندوری اور ان کے دو نوجوان بیٹے 14اگست کے روز تفریح کے دوران دریائے سندھ کے مقام ہنڈ (صوابی) میں ڈوب کر لاپتہ ہو گئے ، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا تاہم ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments