بہارہ کہو، چھت سے گر کر بچہ جاں بحق
بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) چھتر پارک کے قریب ایک بچہ وسیم چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا، بچے کے سر پر شدید چوٹ آئی جسے ابتدائی طبی امداد کے ساتھ پمز منتقل کیا گیا۔ تاہم شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق، بچے کی نمازہ جنازہ چھتر میں ادا کر دی گئی۔
چھتر پارک کے قریب ایک بچہ وسیم چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا، بچے کے سر پر شدید چوٹ آئی جسے ابتدائی طبی امداد کے ساتھ پمز منتقل کیا گیا۔ تاہم شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق، بچے کی نمازہ جنازہ چھتر میں ادا کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments