مرغبانی کے حوالے سے مفت تربیتی کورس آج شروع ہو گا
راولپنڈی (اے پی پی):پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مری روڈ، شمس آباد میں مرغبانی کے حوالے سے ایک ہفتے کا مفت تربیتی کورس آج شروع ہو گا۔۔۔
جو 21اگست تک جاری رہے گا۔ ترجمان کے مطابق کورس کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے ۔ کورس میں شرکت کے خواہشمند خواتین و حضرات (کل) صبح 9بجے تک ادارے سے درخواست فارم حاصل کر کے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments