نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر ساملی میں انجیوگرافی کی سہولت ایک ماہ سے بند
مری(نمائندہ دنیا)میاں نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر ساملی میں انجیوگرافی کی سہولت ایک ماہ سے بند، دل کے مریض آر آئی سی راولپنڈی ریفر ہونے لگے۔۔۔
کروڑوں روپے کی اپ گریڈیشن کے باوجود سہولت کی بندش پر مریض پریشان ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق انجیوگرافی کی سہولت بجلی کے کم وولٹیج کے باعث متاثر ہوئی ہے اور کم وولٹیج کے باعث انجیوگرافی ممکن نہیں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے وولٹیج کا مسئلہ حل ہونے کے بعد ہی انجیوگرافی کی سہولت بحال ہوسکے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments