بیوہ اور مطلقہ خواتین میں مفت گائے اور بھینسیں تقسیم کی جائینگی ،ڈائریکٹر لائیو سٹاک
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر نوید سحر زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ راولپنڈی میں لائیو سٹاک کارڈ سمیت مویشی پال حضرات کی سہولت کے لئے جاری مختلف پروگراموں۔۔۔
درخواستوں کی تصدیق، منظوری اور آئندہ مراحل کے حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کی بیوہ اور مطلقہ خواتین میں مفت گائے اور بھینسیں تقسیم کی جائیں گی جس کے لئے اب تک 68,700 درخواستیں موصول ہوئی ہیں ،منصوبے کے تحت جنوبی پنجاب کی بیوہ اور مطلقہ خواتین میں مفت گائے اور بھینسیں تقسیم کی جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments