پنڈ دادنخان میں نائب تحصیلداروں کے تبادلے
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا ) پنڈ دادنخان میں نائب تحصیلداروں کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں کر دی گئیں۔۔۔
،ذوالفقار علی بھٹی، نائب تحصیلدار پنڈ دادنخان، کو سوہاوہ ٹرانسفر کر دیا گیا، نعیمہ فرید کو نائب تحصیلدار پنڈ دادنخان تعینات کر دیا گیا ہے اسی طرح مزمل احمد، نائب تحصیلدار پنڈ دادنخان، کو دینہ ٹرانسفر کر دیا گیا، عمران حسین کو نائب تحصیلدار پنڈ دادنخان تعینات کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments