سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے ہدایت محبت، اخوت اور کردار سازی کا کامل نمونہ ،عبدالرؤف چوہدری

سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے ہدایت  محبت، اخوت اور کردار سازی کا  کامل نمونہ ،عبدالرؤف چوہدری

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ناظم عمومی عبدالرؤف چودھری نے کہا ہے کہ سیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے ہدایت، محبت، اخوت اور کردار سازی کا کامل نمونہ ہے ۔ ۔۔۔

موجودہ دور میں نوجوان نسل کو سیرتِ رسول اکرم سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آپ ﷺ نے عدل و انصاف، برداشت، اخوت، امانت، دیانت اور انسانیت سے محبت کا درس دیا۔ فروغِ سیرت کے ذریعے نوجوانوں میں محبتِ رسول ﷺ، دینی شعور اور مثبت کردار کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...