مری ، پانی کی قلت والے علاقوں میں واسا متحرک ،سپلائی جاری

مری ، پانی کی قلت والے علاقوں  میں واسا متحرک ،سپلائی جاری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) مری میں پانی کی قلت سے دوچار علاقوں میں واسا کو مکمل طور پر متحرک کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔

شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو پانی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے ٹینکرز کے ذریعے صاف پانی کی ترسیل کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ضلع کے مختلف علاقوں میں واسا کی جانب سے مفت پانی کی فراہمی کی سہولت جاری ہے ۔واسا کی خصوصی ٹیمیں خدمت خلق میں مصروفِ عمل ہیں۔اس تمام فلاحی اور ہنگامی آپریشن کی نگرانی ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی خود کر رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...