میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹاون کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کل ہوگی
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹاون کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کل بروز ہفتہ 22 اگست کو میڈیا ٹاون میں ہو گی۔۔۔
،خصوصی خطاب ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ حافظ محمد قاسم شیخ کریں گے ، اس بات کا اعلان میلاد وسیرت کمیٹی میڈیا ٹاؤن کے صدر عدیل ایوب نے اجلاس کے دوران کیا سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس 22 اگست کو بعد نماز عشاء ڈسپنسری گراونڈ میڈیا ٹاون میں ہوگی جس سے علامہ حمزہ علی قادری ودیگر علما کرام خطاب اور ممتاز ثنا خوان محمدظفر علی چشتی ،محمد عمران وارثی ہدیہ عقیدت پیش کریں گے ،خواتین کے لیے الگ باپردہ انتظام ہوگا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments