پنڈدادنخان ،پولیس کی کارروائیاں اشتہاری سمیت متعدد ملزم گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا )ایس ڈی پی او پنڈدادن خان سرکل سربراہی میں پولیس کی کارروائی ،کسلیاں گاؤں میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کے سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم کو وقوعہ کے 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
ہرن پور میں معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔اسی طرح کھیوڑہ اور پنڈدادن خان کے مختلف علاقوں میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے متعدد ملزمان کو بھی گرفتار کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments