علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جاب فیئر ،30اداروں کی شرکت
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام مین کیمپس اسلام آباد میں طلبہ کے لیے \"جاب فیئر 2026\" کامیابی سے منعقد ہوا۔۔۔
جاب فیئرمیں ملک کی ممتاز کمپنیوں، سرکاری و نجی اداروں، بینکنگ، آئی ٹی، ٹیلی کام، تعلیم، صحت، زراعت اور صنعت کے شعبوں سے وابستہ 30 سے زائد اداروں نے شرکت کی۔ اداروں نے اپنے نمائندہ اسٹالز قائم کر کے شرکاء کو روزگار، انٹرن شپ، گریجویٹ ٹرینی پروگرامز اور کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments