تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کارپٹنگ شہریوں کو مشکلات

تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کارپٹنگ شہریوں کو مشکلات

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر کارپٹنگ کے کام کے باعث شدید ٹریفک جام، مسافر پریشان۔ تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر ۔۔۔

جھاٹلہ اور چینجی کے درمیان ڈھوک چھرکیاں کے مقام پر کارپٹ روڈ بچھانے کے کام کے باعث یہ اہم شاہراہ مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تعمیراتی کام کے پیش نظر ٹھیکیدار نے متبادل راستہ فراہم نہیں کیا، جس وجہ سے عام شہری اور مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...