پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا، سائیں اعجاز ملک

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، عوام کی  مشکلات میں اضافہ ہوگا، سائیں اعجاز ملک

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) آل راولپنڈی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے صدر و ممبر ضلعی امن کمیٹی سائیں محمد اعجاز ملک نے۔۔۔

 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معمولی نظر آنے والا یہ اضافہ بھی پہلے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام اور کاروباری طبقے کیلئے مزید مشکلات کا باعث بنے گا۔ ایندھن کی قیمتوں میں معمولی اضافہ بھی ٹرانسپورٹ، اشیائے خورونوش، روزمرہ استعمال و دیگر ضروریات کی قیمتوں پر براہِ راست اثر ڈالتا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...