زمرد خان ری ہیب سنٹر میں زیرعلاج ایک سو عادی افراد صحت یاب

زمرد خان ری ہیب سنٹر میں زیرعلاج  ایک سو عادی افراد صحت یاب

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) زمرد خان ری ہیب سنٹر میں زیر علاج ایک سو عادی افراد نے صحت یابی کے۔۔۔

 بعد دربار حضرت بری امام سرکار پر حاضری دی اور منشیات کی عادت کو ہمیشہ کیلئے ترک کرنے کا عہد کیا۔ اس موقع پر زمرد خان نے منشیات کی عادت سے چھٹکارا پانے والے افراد سے عہد لیا کہ وہ صحت یابی کے بعد اب معاشرے کے مفید شہری بنیں گے اور اپنی زندگی اسلام کے اصولوں کے تحت بسر کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...