جہلم میں سرچ آپریشن، 456افراد 176گھروں، 21ہوٹلز کی چیکنگ

جہلم میں سرچ آپریشن، 456افراد  176گھروں، 21ہوٹلز کی چیکنگ

کھیوڑہ (نمائندہ ادنیا) جہلم بھر کے مختلف علاقوں میں 15سرچ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 456افراد، 176گھروں۔۔

، 21ہوٹلز اور بس سٹینڈز کو چیک کیا گیا۔ دورانِ سرچ آپریشن ضلع جہلم کے مختلف تھانوں میں منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 5کلو 550گرام چرس اور 220گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...