ڈھڈیال، نوجوان نالے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ڈھڈیال، نوجوان نالے میں  نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) قصبہ چوہان سے ملحقہ نالہ میں 22سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ حافظ عبدالباسط اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ جمرات کی شام نالے میں نہا رہا تھا کہ وہ پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آگیا۔ 36گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

 قصبہ چوہان سے ملحقہ نالہ میں 22سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ حافظ عبدالباسط اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ جمرات کی شام نالے میں نہا رہا تھا کہ وہ پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آگیا۔ 36گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...