سیتل ماڑی سے شہری کی لاش برآمد،نشتر ہسپتال منتقل

سیتل ماڑی سے شہری کی  لاش برآمد،نشتر ہسپتال منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔۔۔

 پولیس کو راجہ پور سے اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم شخص کی لاش پائی گئی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم لاش کے متعلق پوچھ گچھ کی تو شناخت اظہر حسین سے ہوئی جو پیرا غائب روڑ کا رہائشی تھا کہ لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...