میلادالنبی ؐجلوس روٹس کا معائنہ انتظامات مکمل کرنیکی ہدایت
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فرخ محمود نے۔۔۔
12 ربیع الاول کے سلسلے میں عید میلادالنبیؐ کے جلوس کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف مقامات پر جاری انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جلوس کے آغاز کے مقام، مقررہ روٹس اور اہم مقامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران و اہلکاروں کو انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments