اسلام آباد میں سرچ آ پریشن، 16 مشکوک افراد ، 19موٹر سا ئیکل تھانے منتقل
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجس کے دوران 419 افراد، 220 گھروں، 65 دکانوں، 19 ہوٹلوں،161 موٹر سائیکلوں اور 68 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔۔۔
جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 16 مشکوک افراد اور 19موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آبادقاضی علی رضا نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو مو ثر بنانا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments