پی ٹی اے ، ایف آئی اے کا غیر قا نونی انٹر نیٹ پر چھاپہ ،ایک ملزم گرفتار
اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) پی ٹی اے اور ایف آئی اے نے گزشتہ روز لاہور میں غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کے خلاف چھاپہ مارا۔۔۔
یہ چھاپہ مستافی سکول سٹریٹ، مسجد بلال نزد بدوکی ، کاہنہ نو، فیروزپور روڈ میں فرنٹینڈ انٹرنیٹ پر مارا گیا جو پی ٹی اے کے جاری کردہ لائسنس کے بغیر انٹرنیٹ سروسز فراہم کر رہا تھا۔چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ موقع سے مختلف ڈیوائسزبرآمد کرلی گئی ہیں ۔ ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments