جامع مسجد شیخ محمد امین خیابانِ سرسید میں محفلِ میلاد کا انعقاد

جامع مسجد شیخ محمد امین خیابانِ  سرسید میں محفلِ میلاد کا انعقاد

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)جامع مسجد شیخ محمد امین، خیابانِ سرسید اعوان مارکیٹ میں محفل میلادِ مصطفی ﷺ منعقد ہوئی جس کی صدارت سید فیصل ریاض حسین شاہ کی۔

محفل میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، مفتی انتخاب احمد نوری، سید نعمان ریاض حسین شاہ، مفتی محمد اقبال رضوی، ایم پی اے ضیا اللہ شاہ، سید بشیر حسین شاہ، سید مظہر سجاد گیلانی، علامہ شیخ محمد قاسم و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...