عید میلاد کے پروگراموں کو سنت وشریعت محمدی کا آئینہ دار بنایاجائے ، پاکستان فلاح پارٹی

 عید میلاد کے پروگراموں کو  سنت وشریعت محمدی کا آئینہ دار  بنایاجائے ، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ؐ کے پر وگرامات کو سنت وشریعت محمدی کا آئینہ دار بنایاجائے۔

 ربیع الاول نبی کریمؐ کی فقط آمد کا مہینہ ہی نہیں بلکہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مشعل راہ بناکرزندگی گزارنے کا پیغام بھی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...