ڈی پی او مری کی کھلی کچہری
مری( نمائندہ دنیا)ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے چوکی باڑیاں اور تھانہ مری میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔۔۔
جہاں شہریوں اور اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے مسائل پیش کیے ،ڈی پی او نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی کی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments