قرض لینے والوں کیلئے خوشخبری راولپنڈی انتظامیہ نے فرد کے اجرا پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

قرض لینے والوں کیلئے خوشخبری  راولپنڈی انتظامیہ نے فرد کے  اجرا پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

راولپنڈی (دنیا رپورٹ )راولپنڈی انتظامیہ نے شہریوں کی مشکلات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اراضی ریکارڈ مراکز میں مختلف اقسام کی فرد کے اجرا پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ر وات، راجہ بازار اور دیگر اراضی ریکارڈ مراکز میں ریکارڈ کی فرد، بینک کے لیے درکار فرد اور قرض کے حصول کے لیے این ای سی سے متعلق فرد کا اجرا دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ شہریوں نے راولپنڈی انتظامیہ کے بروقت نوٹس لینے اور پابندیاں ختم کرنے کے اقدام کو سرا ہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...