راولپنڈی ، 8ملزمان گرفتار ، 10 لٹر سے زائد شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی ، 8ملزمان گرفتار ، 10  لٹر سے زائد شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر کے 10 لٹر سے زائد شراب، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، نیو ٹان، دھمیال، کہوٹہ اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں۔ ڈویژنل ایس پیز کا کہنا ہے کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...