مردان ،ٹریفک حادثہ فائرنگ ،6افراد زخمی

 مردان ،ٹریفک حادثہ  فائرنگ ،6افراد زخمی

مردان ( نمائندہ دنیا) جلالہ برے شاہ کے قریب چنگچی الٹنے کے حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ادھر کاٹلنگ کٹی گڑھی میں فائرنگ، گولی لگنے سے 35 سالہ وزیر خان اور ان کی زوجہ شدید زخمی ہوگئی۔

جلالہ برے شاہ کے قریب چنگچی الٹنے کے حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ادھر کاٹلنگ کٹی گڑھی میں فائرنگ، گولی لگنے سے 35 سالہ وزیر خان اور ان کی زوجہ شدید زخمی ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...