جہلم ،محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی گرد اور رشوت لینے کا الزام میں گرفتار

جہلم ،محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی  گرد اور رشوت لینے کا الزام میں گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)جہلم تحصیل آفس میں محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گرداور کو مبینہ طور پر 60 ہزار روپے رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

حکام کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جہلم علینہ خضر بوسال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تحصیل آفس جہلم میں چھاپہ مارا۔ شفیق گرداور کو مبینہ طور پر خاور اعجاز سے ریونیو ریکارڈ اور دستاویزات کی درستگی کے سلسلے میں رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...