دولتالہ ، فائرنگ سے نوجوان قتل
دولتالہ (نمائندہ دنیا) تھانہ جاتلی کے علاقے ترکوال میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت محمد شارف کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ جاتلی کی سربراہی میں پولیس ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے سمیت واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments