ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہریاں شکایات کے ازالے کے احکامات

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہریاں  شکایات کے ازالے کے احکامات

راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اور ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اﷲ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔۔۔

 جہاں شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے گئے ۔پولیس ترجمان کے مطابق سینئر پولیس افسران نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...