اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان کا شہر کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان عائشہ شفقت نے شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام دکانداروں اور شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ۔۔۔
اپنی دکانوں اور گھروں کے باہر کوڑا کرکٹ ہرگز نہ پھینکیں، انہوں نے واضح کیا کہ سڑکوں گلیوں اور دکانوں کے باہر کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی بھاری جرمانے اور قانون کے مطابق دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments