سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں، 6ملزمان گرفتار

  سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث  گینگز کیخلاف کارروائیاں، 6ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) ویسٹریج پولیس نے تین رکنی گینگ کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، ایل ای ڈی۔۔۔۔

، رقم، اسلحہ، رتہ امرال پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، رقم اور اسلحہ، پیرودھائی پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل، رقم اور اسلحہ برآمد ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...