’’بچہ محفوظ، معاشرہ محفوظ‘‘ پیغام عام کیا جائیگا، ڈی ایس پی اوگی
اوگی (نمائندہ دنیا) ڈی ایس پی سرکل اوگی سید تصویر حسین شاہ نے کہا ہے کہ’’بچہ محفوظ، معاشرہ محفوظ‘‘ پیغام کو عام کیا جا ئیگا۔۔۔
، اس مقصد کیلئے عوام اور اساتذہ تک پہنچ رہے ہیں۔ اساتذہ کرام اپنے سکولوں میں زیرتعلیم بچوں پر کڑی نظر رکھیں جبکہ بچوں کو بھی چاہیے کہ بڑھتے ہوئے جنسی واقعات سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کیلئے دی گئی احتیاطی تدابیر پر ضرور عمل کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول اوگی میں زیرتعلیم طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments