راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم، 7لاکھ 19ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم، 7لاکھ  19ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

راولپنڈی (اے پی پی) انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ خالد پرویز نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں مہم کے دوران مجموعی طور پر 7لاکھ 19ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے گئے۔ ۔۔۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران حاصل ہونے والے کوائف کا مکمل جائزہ لے کر اضلاع کی کارکردگی کا تعین کیا جائے گا، پولیو وائرس کے دوبارہ داخلے کو روکنا اولین ترجیح ہے، اس مقصد کیلئے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا مشترکہ ذمہ داری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...