تھانہ کھنہ کے علاقہ سے ملزم گرفتار، 720بوتل شراب برآمد

تھانہ کھنہ کے علاقہ سے ملزم  گرفتار، 720بوتل شراب برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ کھنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ٹیم نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 720بوتل شراب برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

تھانہ کھنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ٹیم نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 720بوتل شراب برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...